ایک شخص نے پاگل خانے کی سیر کرتے ہوئے ایک پاگل سے پوچھا:تم یہاں کیوں آئے ہو؟۔ وہ شخص:”وہ کیسے؟“۔ پاگل:”لوگ کہتے ہیں کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ لوگ پاگل ہیں“۔ وہ شخص:”پھر کیا ہوا؟“۔ پاگل:”ہونا کیا تھا؟ ان کے حق میں ووٹ زیادہ پڑ گئے“

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.