وکیل ملزم سے :”تمھیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے“۔ ملزم:”سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں۔ وکیل: تم نے کیا کیا تھا؟۔ ملزم: پولیس والا پانچ سو روپے مانگ رہا تھا اور میں صرف اسے دو سو روپے دینا چاہتا تھا“۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.