ایک آدمی نے اپنے ڈاکٹر دوست سے پوچھا:”تم جس مریض کو بھی دیکھتے ہو سب سے پہلے یہی پوچھتے ہو کہ رات کو تم نے کیا کھایا تھا‘ اس کی کیا وجہ ہے؟“۔ ڈاکٹر صاحب نے مسکرا کر جواب دیا:”اس سے مریض کی مالی حیثیت کا پتہ چلتا ہے“۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.