ایک سکول میں تفریح کی گھنٹی کے دوران ایک لڑکا ہیڈ ماسٹر کے کمرے میں آیا اور آتے ہی کہنے لگا۔ سر وہ حمید پون گھنٹے سے میرے بھائی کی پٹائی کر رہا ہے۔ لیکن تم پون گھنٹہ پہلے کیوں نہیں آئے۔ اس لیے کہ پہلے میرا بھائی اس کی پٹائی کر رہا تھا۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.