ایک بادشاہ نے میدان جنگ میں سپاہی کی دلیری پر خوش ہو کر انعام و اکرام دیا اور پوچھا۔ ”عمر میں سب سے بڑی دلیری کی بات تم نے کون سی کی ہے؟“۔ ”عالی جاہ…!“ سپاہی نے دست بستہ عرض کیا۔ ”میں نے بارہ برس اپنی بیوی کے ساتھ گزارہ کیا ہے۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.