
میں وہ ہوں جو ہر روز پیدا ہوتا ہے، لیکن کبھی نہیں مرتا۔ کون ہوں میں؟ جواب Sun (سورج )

میں وہ ہوں جو ہر روز پیدا ہوتا ہے، لیکن کبھی نہیں مرتا۔ کون ہوں میں؟ جواب Sun (سورج )

چار تندورست پاوں، اک کمر بے دیکھا۔ جواب Table (ٹہوکر )

میں اکیلا ہوتا ہوں، بہت سارے مقاموں پر میری آواز سنی جاتی ہے جواب Television (ٹی وی)

چار ڈرائیور، ایک سواری، ان کے پیچھے ایک بہت بڑا ہجوم۔ جواب مردہ

ہماری کون سی بہن ہے جس کے شوہر کو ہم بہنوئی نہیں کہتے؟ جواب Nurse (نرس)

کون ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے لیکن دیکھ سکتے ہیں؟ جواب Dream (خواب)

یہ کیا ہے کہ آپ کے پاس جتنا زیادہ ہے، آپ کو کم نظر آتا ہے؟ جواب Darkness (اندھیرا)

وہ کون سا کمرہ ہے جس میں نہ کوئی کھڑکی ہے نہ کوئی دروازہ؟ جواب Mashroom (مشروم.)

وہ کونسی چیز ہے جو پانی پینے سے مر جاتی ہے؟ جواب Pyaas (پیاس)

وہ کونسی چیز ہے جس کے پر نہیں ہوتے پھر بھی اڑتی ہے؟ جواب Patang (پتنگ)