November 2, 2024/
No Comments
وہ کونسی چیز ہے جو پانی پینے سے مر جاتی ہے؟ جواب Pyaas (پیاس)

وہ کونسی چیز ہے جو پانی پینے سے مر جاتی ہے؟ جواب Pyaas (پیاس)

وہ کونسی چیز ہے جس کے پر نہیں ہوتے پھر بھی اڑتی ہے؟ جواب Patang (پتنگ)

وہ کونسا پھل ہے جس کے پیٹ میں دانت ہوتے ہیں؟ جواب pomegranate (انار)

Air (ہوا )

وہ کیا چیز ہے جو آگے بڑھنے کے لیے پیچھے مڑتی ہے؟

Bartan (کنٹینر)