سیاسی لیڈر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے اخلاق اور اعلی کردار کے بارے میں بتا رہے تھے کہ آپ میری شرافت کا اندازہ اس سے لگا لیجئے کہ اس شہر میں فحاشی کے کم از کم دو سو اڈے ہیں لیکن میں نے ان میں سے ایک میں قدم نہیں رکھا۔ وہ ”ایک اڈہ۔ آج صبح ہی کھلا ہو گا؟ مجمع سے آواز آئی۔
