ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا:”میں نے آ پ کو ایک سال کے بچے کی ہلکی خوراک کھانے کو کہا تھا کیا آپ نے کھائی؟“۔ مریض نے کہا:جی ہاں کھائی تھی“۔ ڈاکٹر نے پوچھا:”کیا کھایا تھا؟۔مریض نے جواب دیا:نارنگی کے چھلکے ‘تھوڑی سی مٹی ایک شیشے کی گولی اور کچھ کاغذ کے ٹکڑے۔
