Book a Call

Edit Template

ایک تھی شہزادی 

مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر وقت اپنی رعایا کی خدمت اور خدا کی یاد میں بسرکرتا ۔

اس کی نیک چلنی کاپوری ریاست میں چرچا تھا۔اسے یہ خصوصیات اپنے رحمدل باپ سے وراثت میں ملی تھیں۔ایک دن شہزادہ معمول کے مطابق رعایا کے مسائل سننے کے بعد جنگل میں ،دنیا سے بے نیاز،خداکی یادمیں محوتھا،کہ اس نے دیکھا کہ ایک غریب لکڑہارا اپنے گدھے کوساتھ لئے ہوئے لکڑیاں کاٹ رہاہے اور اور اس سے باتیں بھی کیے جارہا ہے حالانکہ اسے معلوم تھا کہ نہ تو گدھا اس کی بات سن رہاہے نہ ہی سمجھ رہا ہے اور پھروہ زاروقطار رونے لگا۔

شہزادہ یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ لکڑہارا روزانہ لکڑیاں کاٹتا،گدھے سے چند باتیں کرتا اور پھر پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتا۔چندروز یہی معاملہ رہا،جب رحمدل شہزادے سے اس کارونا دیکھا نہ گیا اور وہ یہ گتھی سلجھانے میں ناکام رہاتو بلاخردرخت کی اوٹ سے باہر آگیا اور لکڑہار سے پوچھا:اے لکڑہارے تیرے اس طرح بلک بلک کررونے کی وجہ کیا ہے؟ غریب بوڑھا ،ہمدرد انسان سامنے پاکر اورشدت سے رونے لگا اور سسکیوں کے ساتھ اپنی بدبختی کی کہانی سنانے لگا۔

میرایک بیٹاتھا،جسے خدانے بے تحاشہ دولت سے نوازاتھا ہر طرح کاعیش اسے میسر تھا ،مگر اس دولت کاغرور اس کے تن بدن پر اس قدرحاوی ہوچکا تھا کہ اسے اپنی دولت کے سوا کچھ دکھائی نہ دیتا تھا۔ اپنے غریب رشتہ داروں کودھکے دیتا،انہیں ذلیل ورسواکرتا۔پھر اس کی بربادی کادن آگیا اور میری دور کی ایک رشتہ دار دوسری ریاست سے میرے گھرسوالی بن کر آئی یہ سوچ کرکہ مشکل میں اپنے ہی کام آتے ہیں،وہ بہت غریب تھی اس کی بیٹی کی شادی قریب تھی مگر کوئی انتظام نہ ہوپایا تھا،اسے کچھ رقم کی ضرورت تھی،وہ اللہ کی نیک بندی تھی بیشتر وقت عبادت میں گزارتی تھی،مگر میرا بیٹا دولت کے نشے میں اندھا ہوچکا تھا،اس عورت کودھکے مارکر گھر سے نکال دیا۔

یہی وہ وقت تھا جب ہماری بربادی شروع ہوئی۔اسی رات سرخ آندھی چلی بجلی کڑکی اور تیز بارش ہوئی۔میں اور میرابیٹا اپنے نرم بستر پر میٹھی نیند سورہے تھے،اور وہ عورت پوری رات ہمارے دروازے سے لگی روتی رہی ،شدید طوفان اور رات کے گھنے اندھیرے میں دوسری ریاست واپس جانا اس کیلئے ممکن نہ تھا،اور وہ ضعیف عورت پوری رات اس طوفان مقابلہ کرتی رہی اور میرے بیٹے کورحم نہ آیا صبح جب میری آنکھ کھلی تو مجھ پہ قیامت ٹوٹ پڑی۔

میرابیٹا گدھے کی صورت اختیار کرچکاتھا۔گھر کاساراسامان آسمانی بجلی گرنے سے جل کرخاک ہوچکاتھا سب کچھ برباد ہوگیا تھا،اس سب میں میراقصور یہ ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کوغرور وتکبر کرنے سے نہ روکا،برائی کی طرف بڑھتا ہواا کاکوئی قدم نہ روکا۔اور اب یہ عالم ہے کہ میں جنگل سے لکڑیاں کاٹتا ہوں اور اپنے ہی بیٹے پہ لاد کربیچنے لے جاتا ہوں ،اور اسی سے ہم باپ بیٹے کاگزرا چلتا ہے۔

یہ سن کر شہزادے کی آنکھیں نم ہوگئیں اور وہ لکڑہارے سے مخاطب ہوا:اے ضعیف انسان!تونے بہت ظلم کیا۔بے شک برائی پر خاموش رہنااور اسے نہ روکنا،اس کا ساتھ دینے کے متراوف ہے تونے اپنے بیٹے کوبرائی سے نہ روکا،مجھے تیری حالت پر افسوس ہے۔اب میں اپنی اس غریب رشتہ دارکی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہوں۔اس کی تلاش مجھے رلاتی ہے شاید وہ میری امدد کرسکے وہ مجھے مل جائے میں اس سے معافی مانگوں گا۔

شاید میرے گناہوں کاازالہ ہوسکے مگر افسوس وہ مجھے کہیں نہیں ملتی۔یہ کہہ کرلکڑہارا رونے لگا۔شہزادے نے اس کے آنسو پونچھتے ہوئے کہا۔تو اپنے گناہوں کی معافی اللہ سے مانگ۔وہ بہت رحیم ہے،اگر اس نے تجھے معاف کردیا تو وہ تجھے اس عورت تک پہنچانے کاکوئی نہ کوئی سبب ضرور بنادے گا،وہ بہت مہربان ہے۔اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔بوڑھا لکڑہارا اسی وقت سجدے میں گرکر بلک بلک کر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے لگا۔

اچانک دورسے کسی گھوڑے کی ٹاپوں کی آواز سنائی دینے لگی۔ایک خوبصورت شہزادی سفید رنگ کے حسین گھوڑے پر سوار تھی۔قریب آکرشہزادے سے مخاطب ہوئی:اے شہزادے آخر یہ کیا ماجرا ہے؟ شہزادے نے بوڑھے کی رام کہانی شہادی کوسنادی۔شہزادی کی آنکھوں میں آنسو جاری ہوگئے اور وہ گھوڑے سے اتری اور لکڑہارے سے کہنے لگی:میں ہی وہ لڑکی ہوں جس کی ماں تیرے در پر سوالی بن کر آتی تھی۔

مگر اے بدبخت تیرے مغرور بیٹے نے اس نیک عورت کی زندگی ہی چھین لی۔ساری رات تیرے دروازے پر تیز بارش میں طوفان کامقابلہ کرتی رہی،کہ شاید تجھے رحم آجائے۔بالآخر تیزبارش کی ٹھنڈی بوندوں کووہ بوڑھی جان برداشت نہ کرسکی اور دنیا سے چلی گئی۔
جب صبح ہوئی۔تورحمدل بادشاہ معمول کے گشت پر تھا اس کاوہاں سے گزرہوا،وہ میری ماں کوجب گھرلایا توماں کی لاش دیکھ کر میرے پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی،اب میراسہارا کوئی نہ تھا۔

بادشاہ یہ سب دیکھ کر بہت پریشان ہوابالآخر اس نے مجھے اپنے ساتھ لے جانے کافیصلہ کیا کچھ عرصہ میں اس کے محل میں رہی اور سے نے مجھے نیک لڑکی پا کراپنے بیٹے سے میری شادی کرادی۔شاید یہ میری ماں کی دعاؤں کانتیجہ تھا۔جس نے میری خاطر اپنی جان قربان کردی اور اس رب نے مجھ غریب کوفرش سے اٹھا کر عرش پر بٹھا دیا اور اس نیک شہزادے سے میری شادی کرادی جواس وقت تیرے سامنے کھڑا ہے اور تجھے تیرے مغرور بیٹے کے کرموں نے عرش سے فرش پر گرادیا۔

خدا کی قدرت دیکھ کر لکڑہارا شرمندگی سے زمین میں گڑھتا جارہا تھا اور رورو کر شہزادی سے معافی مانگی۔شہزادی بہت رحمدل تھی ۔لکڑہارے کے آنسوؤں سے اس کا دل بھر آیا اور اس نے اس کومعاف کردیا،خدا کی قدرت ،لڑکا اس لمحے اپنے اصل روپ میں واپس آگیا اور خدا کے حضور سجدے میں گرگیا اور شہزادی سے بھی معافی مانگنے لگا۔ شہزادی نے اسے بھی معاف کردیا۔بلآخر دونوں باپ بیٹا اپنی جھونپڑی کی طرف روانہ ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.

Features

Most Recent Posts

  • All Post
  • Ahmed recipes
  • Arslan GREEN
  • Arslan masala
  • Arslan noodle
  • Arslan shawrama
  • Arslan SPICY
  • ARSLANPIZZA
  • Beef Pizza
  • Breakfast Cake
  • Breakfast Omelete
  • Breakfast Pizza
  • Breakfast.f
  • Burger Recipes
  • Caprese Pizza
  • Carrot Cake
  • Chocolate Hazelnut Cake
  • Chocolate Icecream Cake
  • Chocolate Truffle Cake
  • Cup Cake
  • Dessert
  • Diet For You
  • Drinks
  • Easy Chocolate Cake
  • Flatbread(Roti,Paratha):
  • Flourless Chocolate Cake
  • Frieese Recipes
  • Hassan Bars
  • Hassan Burger
  • Hassan chocolate cake
  • Hassan Chocolate Cookies
  • Hassan Chocolate popcorn
  • Hassan Drinks
  • Hassan Ice Cream
  • Hassan muffins
  • Hassan Smoothie
  • Hawaiian Pizza
  • Lemon Drizzle Cake
  • Meals
  • Omelete Recipes
  • Orange Cream Cake
  • Others
  • Pepperoni Pizza
  • Popular Cake
  • Raspberry Cream Cake
  • Recipes
  • recipies arslan
  • Refreshings Foods
  • Roll Recipes
  • Salad Recipes
  • Sandwich ======================
  • Sandwich Recipes
  • Sandwich Recipes=
  • Shawarma Recipes
  • Sponge Cake
  • Starters
  • Toast Recipes
  • Top Cake
  • Umair cakes
  • Umair Chocolate Cake
  • Umair Cookies
  • umair jokes
  • umair muffins
  • umair paheliyan
  • umair pizza
  • umair popcorn
  • umair shake
  • umair stories
  • uncategorized
  • Veggie Pizza
  • White Chocolate Cake
    •   Back
    • 1. Brownies Recipes
    • 2. Cake Recipes
    • 3. Cookies Recipes
    • 4. Cupcakes Recepies
    • 5. Custards Recipes
    • 6. Ice Cream Recepies
    •   Back
    • 1. Mediterranean Diet
    • 2. Low-Carb Diet
    • 3. Diabetic Diet
    • 4. Vegan Diet
    • 5. Paleo Diet
    •   Back
    • 1. Perfect Meals
    • 2. Quick And Easy
    • 3. Celebrations Specials
    • 4. Comfort Foods
    •   Back
    • 1.Break fast recipes
    • 2.Appetizer
    • 1.Breakfast
    •   Back
    • Milk Chocolate Bars
    • Almond Chocolate Bars
    • Peanut Butter Chocolate Bars
    •   Back
    • Aloo Paratha
    • Egg Paratha
    • Chicken Paratha
    • Sweet Paratha
    • Cheese Paratha
    • Pizza Paratha
    • Mixed Vegetables Paratha
    •   Back
    • Strawberry Banana Smoothies
    • Mango Pineapple Smoothies
    • Green Detox Smoothies
    • Peanut Butter Banana Smoothies
    • Chocolate Protein Smoothies
    • Blueberry Almond Smoothies
    • Orange Creamsicle Smoothies
    • Apple Cinnamon Smoothies
    • Easy Coffee Smoothies
    • Watermelon Mint Smoothies
    • Cherry Vanilla Smoothies
    •   Back
    • Red Velvet Cupcake
    • Vanilla Cupcake
    • Chocolate Cupcake
    • Oreo Cupcake
    • Lemon Cupcake
    • Apple Pie Cupcake
    • chocolate cupcake
    •   Back
    • Ricotta Breakfast Cake
    • Apricot Coffee Cake
    • Oatmeal Breakfast Cake
    • Maple Pecan Cake
    • Orange Pound Cake
    • Lemon Yogurt Cake
    •   Back
    • Double Chocolate Muffins
    • Banana Chocolate Chip Muffins
    • Hazelnut Chocolate Muffins
    • Chocolate Coffee Muffins
    • Chocolate Coconut Muffins
    •   Back
    • Green Smoothies
    • Orange Smoothie
    • Banana Smoothies
    • Mango Smoothies
    • Breakfast Smoothies
    • Chocolate Smoothies
    • Coffee Smoothies
    • Tea Smoothies
    •   Back
    • Barbecue Chicken
    • Chicken Qorma
    • Chicken Tikka
    • Chicken Biryani
    •   Back
    • Veggie Burger
    • Turkey Burger
    • Barbique Burger
    • Breakfast Egg Burger
    • Mushrooms Burger
    • Fish Burger
    • Spicy Burger
    • Chicken Burger
    •   Back
    • Chicken Burger
    • Fish Burger
    • BBQ Burger
    • Lamb Burger
    • Turkey Burger
    • Bison Burger
    • Falafel Burger
    • Egg Burger
    • Pizza Burger
    • Cheese Burger
    • Veggie Burger
    •   Back
    • Cheese Pizza
    • Chicken Pizza
    • Italian Pizza
    • BBQ Pizza
    •   Back
    • Chicken Shawarma
    • Chees Shawarma
    • Beef Shawarma
    • Veggie Shawarma
    •   Back
    • Cheese Cake
    • Marble Cake
    • Layer Cake
    • Birthday Cake
    •   Back
    • Donuts
    • Cookies
    • Biscuit Cake
    • Pies
    •   Back
    • Double Chocolate Cake
    • Black Forest Cake
    • Chocolate Mousse Cake
    • Chocolate Cupcake
    •   Back
    • Cheese Cake
    • Blueberry Cake
    • Cup cake
    • Pound Cake
    • Spice Cake
    • Chocolate Cake
    • Bunt Cake
    • Ice Cream Cake
    •   Back
    • Mango Pineapple Smoothie
    • Chocolate Almond Smoothie
    • Peanut Butter Banana Smoothie
    • Raspberry Coconut Smoothie
    • Blueberry Spinach Smoothie
    • Coffee Smoothie
    • Tropical Smoothie
    • Oatmeal Breakfast Smoothie
    • Protein Smoothie
    • Lemon Smoothie
    •   Back
    • Bread Roll
    • Spring Roll
    • Egg Roll
    • Seed Roll
    •   Back
    • Classic Omelete
    • Veggie Omelete
    • Seafood Omelete
    • Spicy Omelete
    • Cheese Omelete
    • Breakfast Omelete
    •   Back
    • Meatball Sandwich
    • Chicken Sandwich
    • Panini Sandwich
    • Breakfast Sandwich
    • International Sandwich
    • Eggwhite Sandwich
    •   Back
    • Brunch Toast
    • Healthy Toast
    • Spicy Toast
    • Sweet Toast
    •   Back
    • Fruit Cake
    • Sponge Cake
    • Chocolate Cake
    • Carrot Cake
    • Bundt Cake
    • Icecream Cake
    •   Back
    • Zinger Burger
    • Chees Burger
    • Chicken Burger
    • English Burger
    •   Back
    • Cheese Burger
    • Chicken Burger
    • English Burger
    • Veggie Burger
    •   Back
    • Cheese Fries
    • Nacho Fries
    • Potato Fries
    • French Fries
    •   Back
    • Chicken pizza
    • Homemade pizza
    • Italian pizza
    • veggie pizza
    • Hawaiian Pizza
    •   Back
    • Chicken Sandwich
    • Egg Sandwich
    • veggie Sandwich
    • Club sandwich
    •   Back
    • Vegetable Sandwich
    • Egg Sandwich
    • Chicken Sandwich
    • Seafood Sandwich
    •   Back
    • Cheese Shawarma
    • Chicken Shawarma
    • Veggie Shawarma
    •   Back
    • English Noodle
    • Chinese Noodles
    • Simple Noodle
    •   Back
    • Chocolate Cookies
    • Chip Cookies
    •   Back
    • Chocolate Pistachio Ice Cream
    • Chocolate Almond Ice Cream
    • Chocolate Kulfi Ice Cream
    • Chocolate Vanilla Ice Cream
    •   Back
    • White Chocolate Popcorn
    • Chocolate Drizzle Popcorn
    • Chocolate Caramel Popcorn
    • Chocolate Almond Popcorn
    •   Back
    • Chocolate chip Cookies
    • Chocolate Crinkle Cookies
    • Nutella Stuffed Cookies
    • Chocolate Brownie Cookies
    •   Back
    • One Bowl Chocolate
    • German Chocolate
    • Chocolate Cupcakes
    • Vegan Chocolate cake
    •   Back
    • Chocolate Muffins
    • Pumpkin Muffins
    • Fruite Muffins
    •   Back
    • Chocolate Popcorn
    • White Popcorn
    •   Back
    • Chocolate Shake
    • Healthy Shake
    •   Back
    • Protein Salad
    • Fruit Salad
    • Vegetable Salad
    • Cobb Salad
    •   Back
    • Tea
    • Shakes
    • Coffee
    • Lemon Soda
    •   Back
    • Greek Pizza
    • veggie pizza
    • Roman Pizza
    • Italian Pizza
    •   Back
    • اخلا قی کہا نیاں
    •   Back
    • اردو پہیلیاں
    •   Back
    • اردو لطیفے

Category

About Us

Our Story

Team

Clients

Testimonials

Social Media

Services

Web Design

Social Media

PPC Advertising

Content Creation

Testimonials

Portfolio

Case Studies

Projects

Success Stories

Latest Posts

Web Design

© 2023 Created with Royal Elementor Addons