باپ مٹھائی تکیے کے نیچے رکھ کر گیا تو بچے نے مٹھائی نکال کر کھائی اور تکیہ اپنے پیٹ پر رکھ لیا کچھ دیر بعد باپ آیا تو اس نے پوچھا:”بیٹا! مٹھائی کہاں ہے؟ بچے نے معصومیت سے جواب دیا:ابا جان! تکیے کے نیچے۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.