ڈاکو ریل کے ڈبے میں مسافروں کو لوٹ رہے تھے۔ ایک مسافر سے ایک ڈاکو نے کہا:جو کچھ تمھارے پاس ہے جلدی سے نکالو مسافر: ذرا آہستہ بولو بھائی صاحب! میرے پاس تو ریل کا ٹکٹ بھی نہیں ہے۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.