ایک گاہک نے ویٹر سے پوچھا:”تمہیں اس ہوٹل میں آئے ہوئے کتنے دن ہوئے ہیں“۔ ویٹر نے جواب دیا:”جناب! ابھی تو صرف تین دن ہوئے ہیں ویسے کیا بات ہے؟“۔ گاہک نے کہا:”کچھ نہیں‘ میرا خیال ہے کہ میں نے کھانے کا آرڈر تمھارے آنے سے پہلے دیا تھا۔

From breathtaking landscapes to the smallest creatures, we celebrate the diversity and magnificence of our planet. Through our carefully curated content, we aim to educate.